For telephonic order:
0092 (091) : 2 5 8 0 3 2 5 / 2 5 9 0 3 1 5

  • facebook

تعلیم القرآن قاعدہ-رنگین
Rs. 80
E-Islamic Shop | تعلیم القرآن قاعدہ-رنگین

ناظرہ قرآن کریم سکھانے، الفاظ کی پہچان مختلف اشکال اور قواعد کی مشق کروانے کیلئے نہایت مفید اور جدید طرز پر مرتبہ قاعدہ

عدد
increase
decrease

Product Description

ناظرہ قرآن کریم سکھانے، الفاظ کی پہچان مختلف اشکال اور قواعد کی مشق کروانے کیلئے نہایت مفید اور جدید طرز پر مرتبہ قاعدہ



Related Products

  • Rs. 120

    مکاتب قرانیہ اور سکولز میں بنیادی تعلیمات کے لیے مفید وجامع کتاب

  • Rs. 120

    عربی زبان میں فن اصول حدیث کے متعلق ایک جامع رسالہ

  • Rs. 80

    درس قرآن کے آداب، مدرس قرآن کے مقام و اوصاف، دروس قرآن کی اقسام، مختلف قسم کے دروس قرآن کی تیاری کے طریقوں پر مشتمل ایک اہم کتاب جس کا مطالعہ قرآن کے ہر مدرس کے لئے بے حد مفید اور ضروری ہے۔

  • Rs. 80

    نوجوانوں کی اہمیت، انکی ملی دینی اور معاشرتی زمہ داریوں اور ہدایات پر مشتمل ایک بہترین کتاب۔ 

  • Rs. 40

     فن تجوید کے اصول، قواعد اور احکامات پر مشتمل رسالہ

  • Rs. 100

    جامع،مختصر اور آسان انداز میں اصول و قواعد اور اصطلاحات کا مجموعہ جو قرآن فہمی میں معاون اور مقاصد قرآن کے سمجھنے جا زریعہ ہے۔

     

  • Rs. 80

    ناظرہ قرآن کریم سکھانے، الفاظ کی پہچان مختلف اشکال اور قواعد کی مشق کروانے کیلئے نہایت مفید اور جدید طرز پر مرتبہ قاعدہ

  • Rs. 60

    اسلام میں صفائی و پاکیزگی کی اہمیت و مقام پر مشتمل عام فہم مختصر کتاب۔

  • Rs. 60

    اصلاح عقیدہ و عمل اور اصلاح معاشرہو اخلاق پر مشتمل سو جامع مختصر احادیث کا بہترین مجموعہ۔

  • Rs. 50

    مسلم معاشرہ کی اصلاح میں خواتین اسلام کے کردار، زمہ داریوں اور ہدایات پر مشتمل ایک خوبصورت و مفید رسالہ۔

  • Rs. 160

    قرآن، حدیث اور فقہ کے بنیادی اور اہم مسائل کا ایک ماہ دورانیہ پر مشتمل کورس جس سے کم وقت میں 24 گھنٹے کی زندگی کے احکامات سیکھے جا سکتے ہیں۔

     

  • Rs. 435

    عقائد و اعمال کے حوالہ سے لکھی گئیں بہترین اور عام فہم کتابیں جن کو ایک سیٹ میں جمع کیا گیا ہے۔

  • Rs. 260

    پشتو زبان میں دعوتی کتابوں کا مجموعہ

  • Rs. 40

    عمرہ کے احکامات کے حوالے سے مفید اور عام فہم کتاب

  • Rs. 400

    فقہ اسلامی کے تعارف اور اصول و قاعد کے تعارف پر مفید معلوماتی کتاب

  • Rs. 200

    حج و عمرہ کے مستند احکامات پر مشتمل آم فہم کتاب اہم تصاویراورنقشوں کے ساتھ

     

  • Rs. 160

    امت مسلمہ کی بنیادی زمہ داری، دعوت دین کی اہمیت، داعی کا مقام و اوصاف، دعوت کے اصلوب اور طریقہ ہائے کار پر مشتمل ایک مفصل اور مفید کتاب۔

  • Rs. 70

    فضائل و مسائل رمضان پر عام فہم رسالہ۔ قربانی جیسے اہم فریضہ کے مسائل، تاریخ، فضائل اور احکامات پر مشتمل ایک نایاب نسخہ۔

  • Rs. 25

    دعوت اور اقامت دین کی خاطرمسلمانوں کیلئے جماعت کی ضرورت اور جماعت کے ہوتے ہوئے امیر جماعت کی اطاعت کی اہمیت پر قرآن و سنت کی روشنی میں ایک مختصر رسالہ۔

  • Rs. 80

    کیا اسلام صرف نماز روزے اور چند دیگر عبادات کا نام ہے یا زندگی کے تمام شعبوں پرحاوی ایک مکمل دستور حیات اور کامل نظام زندگی ہے؟ اس اہم سوال کے جواب پر مشتمل ایک عام فہم جامع کتاب۔

  • Rs. 80

    سنت کی اہمیت و مقام، بدعت کی قباحت اور معاشرے میں مروج بعض بدعات کی تردید پر مشتمل ایک مختصر عام فہم، کتاب جو کہ عوام و خواص کیلئے یکساں مفید ہے۔

  • Rs. 80

    اسلامی عقائد میں راس العقائد عقیدہ توحید کی اہمیت اور عقیدہ توحید کے متضاد عقیدہ شرک کی مزمت پر ایک جامع عام فہم کتاب۔عقیدہ توحید سمجھنے کیلئے اس کتاب کا مطالعہ بےحد مفید ہے۔

  • Rs. 80

    نبی کریمؐ نے مدینہ تشریف لاکر کس طرح ایک ریاست کی بنیاد رکھی اور کس طرح اس کے نظام کو چلایا؟ اس بارے میں ایک معلوماتی و تعارفی کتاب۔

  • Rs. 600

    قرآن کریم کا ترجمہ و تفسیر سیکھنے/نوٹ کرنے کیلئے حاشیہ والا قرآن کریم جس میں طلباء کی سہولت کیلئے مختصر اصول تفسیر ، ہر سورت کا مختصر اور جامع خلاصہ، تمام سورتوں کے آیات کے ساتھ مختصر تفسیری نکات شامل کئے گئے ہیں- سولہ سطری حافظی بیاض القرآن جو شائقین علوم کے لئے ایک عظیم الشان تحفہ ہیں۔

  • Rs. 70

    اسلام میں خدمت خلق کا مقام و اہمیت، موجودہ دور میں خدمت خلق کی ضرورت، اس کے مقام اورطریقہ کار پر مشتمل ایک مفید کتاب۔

  • Rs. 140

    اقامت دین کے لیے دعوت دینے والے اراکین کی تربیت کی اہمیت و ضرورت اور تربیت ارکان کیسے کی جائے، جیسے اہم موضوع پر ایک بہترین کتاب۔

  • Rs. 50

    ناظرہ قرآن کریم سکھانے،الفاظ کی پہچان مخلتلف اشکال اور قواعد کی مشق کروانے کیلئے نہایت مفید اور جدید طرز پر مرتبہ قاعدہ

     

  • Rs. 80

    ناظرہ قرآن کریم سکھانے،الفاظ کی پہچان مخلتلف اشکال اور قواعد کی مشق کروانے کیلئے نہایت مفید اور جدید طرز پر مرتبہ قاعدہ

     

  • Rs. 80

    اصول فقہ کے تعارف اور قاعد پر مشتمل مفید رسالہ

  • Rs. 310

    نظم جماعت کے اصول و قواعد اور ارکان کی تربیت کے لئے راہنما کتب کا بہترین مجموعہ۔

  • Rs. 40

    توحید و سنت اور رد شرک وبدعت پر مشتمل ایک عام فہم کتاب

  • Rs. 40

    علم میراث کو آسان، سہل اور جدید انداز میں سکھانے کیلئے اردو زبان میں نہایت موزوں رسالہ

  • Rs. 350

    قرآن کریم کا ترجمہ و تفسیر سیکھنے/نوٹ کرنے کیلئے حاشیہ والا قرآن کریم جس میں طلباء کی سہولت کیلئے مختصر اصول تفسیر ، ہر سورت کا مختصر اور جامع خلاصہ، تمام سورتوں کے آیات کے ساتھ مختصر تفسیری نکات شامل کئے گئے ہیں- سولہ سطری حافظی بیاض القرآن جو شائقین علوم کے لئے ایک عظیم الشان تحفہ ہیں۔

  • Rs. 60

    اردو زبان میں فن اصول حدیث کے متعلق ایک جامع رسالہ

     







  • 00923009169275     +92-91-2580325     +92-91-2590315
      www.tableeghulquran.com   alilmpublications@gmail.com