تفسیرسورت فاتحہ واصول تفسیر
عام پڑھے لکھے مسلمانوں کیے لے آسان اور عام فہم انداز میں احکام اسلام اور حلال و حرام جاننے کیلئے ایک بہترین کتاب
ابتدائی اسلامی تعلیمات پر مشتمل برصغیر پاک و ہند میں مشہور مستند کتاب
سیرت مبارکہ کے حوالے سے ایک جامع مجموعہ جس میں نبی کریمؐ کی زندگی کے تمام گوشوں کو ترتیب وار جمع کیا گیا ہے۔
حکیم الامت اشرف علی تھانوی کی کتب سے ماخوز معاشرہ میں مروج کئی مشہور بدعات و رسومات کی مزمت پر مشتمل بہترین کتاب
دمونز لفظی ترجمہ، ،بنیادی احکامات او معلوماتوں بنادی مشتمل بہترین او جامع مستندکتاب
تین جلدوں میں قرآن مجید کا مکمل آسان با محاورہ ترجمہ اورسھل انداز میں تفسیرء فوائد پر مشتمل ایک بہترین تفسیر۔
مستند اسلامی وظائف پر مشتمل خوبصورت مجموعہ
پشتو زبان میں قرآن کریم کے مشکل تفسیری نکات کو سمجھنے کیلئے مفید مجموعہ
روزمرہ زندگی کے اسلامی احکامات کو سہل انداز میں پیش کرنے والی مفید کتاب
اصول مناظرہ کے ساتھ ساتھ مختلف فیہ مسائل پر گرانقد ابحاث بھی موجود ہیں
رسولﷺ کی احادیث سے ثابت شدہ دعاؤں کا بہترین و مفید مجموعہ
تقریر کی تیاری، فن تقریرکے سکھلانے ، بزم ادب کے انعقاداور تقاریر کا جائقہ لینے کے طریقہ کار پر ایک عام فہم کتاب
بچوں کیلئے سبق آموز کہانیوں پر مشتمل ایک خوبصورت کتاب
عربی زبان میں مبتدی طلباء کیلئے نماز کی شرائط و ارکان پر مشتمل معروف ومفید رسالہ
مدارس کے طلباءوطالبات اور خطباء کیلئے اسلامی تقریر کا مفید مجموعہ
اس کتاب میں فقہی مسائل کا ایک بڑا ذخیرہ نہایت جماعیت کے ساتھ اکٹھا کردیا گیا ہے جس کی وجہ سے فقہ حنفی کا یہ متن معین فقہائے مقلدین اور مفید مفتیین بن گیا ہے
رسولﷺ کی سیرت اور دیگر اسلامی معلومات کا ذخیرہ
سکولز، دینی مدارس اور مساجد کے قاعدہ، ناظرہ اور حفظ پڑھنے والے بچوں کیلئے ابتدائی اسلامی تعلیمات پر مشتمل جامع اور مفید نصاب جس میں عقائد [ایمانیات]، احکام اسلام،اسلامی آداب، احادیث نبویؐ، مسنون دعائیں اور ابتدائی عربی شامل ہے۔
بچوں کو تربیتی نصاب پڑھانے کے حوالے سے معلمین کے لیے چند اہم اصول
اسلامی عقائد میں راس العقائد عقیدہ توحید کی اہمیت اور عقیدہ توحید کے متضاد عقیدہ شرک کی مزمت پر ایک جامع عام فہم کتاب۔عقیدہ توحید سمجھنے کیلئے اس کتاب کا مطالعہ بےحد مفید ہے۔
سنت کی اہمیت و مقام، بدعت کی قباحت اور معاشرے میں مروج بعض بدعات کی تردید پر مشتمل ایک مختصر عام فہم، کتاب جو کہ عوام و خواص کیلئے یکساں مفید ہے۔
توحید و سنت اور رد شرک وبدعت پر مشتمل ایک عام فہم کتاب
کیا اسلام صرف نماز روزے اور چند دیگر عبادات کا نام ہے یا زندگی کے تمام شعبوں پرحاوی ایک مکمل دستور حیات اور کامل نظام زندگی ہے؟ اس اہم سوال کے جواب پر مشتمل ایک عام فہم جامع کتاب۔
فقہ حنفی کی بنیادی اور بڑی معتبر و جامع کتاب جس میں تقریباً بارہ ہزار مسائل بیان کئے گئے ہیں۔
امام نوویؒ کی احادیث رسولﷺ سے تقریباً آٹھ سو احادیث منتخبہ پر مشہور و معروف کتاب پشتو ترجمہ کے ساتھ
مولانہ اشرف علی تھانویؒ کی مشہور کتاب بہشتی زیور کا جدید سہل انداز اور جدید ابواب بندی سے مزین بہترین ایڈیشن
عبادا(نماز،روزہ،حج،زکوٰۃ) سے متعلف اسلامی فقہی مسائل و احکام پر مشتمل ایک مفید کتاب
ناظرہ قرآن کریم سکھانے،الفاظ کی پہچان مخلتلف اشکال اور قواعد کی مشق کروانے کیلئے نہایت مفید اور جدید طرز پر مرتبہ قاعدہ
وضو اور نمازکےاہم اورضروری مسائل کا مجموعہ جو تدریس طلباءکےلئے مشہورومعروفہے۔