قرآن کریم کا ترجمہ و تفسیر سیکھنے/نوٹ کرنے کیلئے حاشیہ والا قرآن کریم جس میں طلباء کی سہولت کیلئے مختصر اصول تفسیر ، ہر سورت کا مختصر اور جامع خلاصہ، تمام سورتوں کے آیات کے ساتھ مختصر تفسیری نکات شامل کئے گئے ہیں- سولہ سطری حافظی بیاض القرآن جو شائقین علوم کے لئے ایک عظیم الشان تحفہ ہیں۔
تفسیری اصطلاحات پر مشتمل ایک قابل قدر مقدمہ، ہر سورت سے پہلئ سورت کا مختصر اورتفصیلی خلاصہ، پرانے مسودے کی مکمل تسحیح اور ترتیب نو، حاشی میں قران کریم کے مشکل مقامات کی توضیح، جدید طرز کے ساتھ کمپوزنگ مع خوبصورت متن قران مجید، مختلف مقامات پر اہم مسائل پر سیر حاصل بحث، جا بجا دیگر تفسیروں کے حوالہ جات، متعلقہ عبارت،،صفحہ اور جلد کی تعیین کے ساتھ، اسکے علاہ بہت کچھ۔۔۔
درس قرآن کے آداب، مدرس قرآن کے مقام و اوصاف، دروس قرآن کی اقسام، مختلف قسم کے دروس قرآن کی تیاری کے طریقوں پر مشتمل ایک اہم کتاب جس کا مطالعہ قرآن کے ہر مدرس کے لئے بے حد مفید اور ضروری ہے۔
فن تجوید کے اصول، قواعد اور احکامات پر مشتمل رسالہ
قرآن کریم کی مشکل آیات کے ربط، حل اور الفاظ کے معانی پر مشتمل ایک جامع تفسیر۔
قراں مجید کے تمام سورتوں کے خلاصہ جات اور بطرز جلالین مختصر مگر جامع تفسیر پر مشتمل بہترین تفسیری مجموعہ
امام انقلاب عبیداللہ سندھیؒ کے اصلاحی و انقلابی تفسیری افادات پر مشتمل ایک گراں قدر تحفہ جس میں قرآن کریم کی مشکل آیات کی تو ضیح پیش کی گئی ہے۔
قراںی لغات اور تفسیر نکات پر مشتمل نادر کتاب
پشتو زبان میں قرآن کریم کے مشکل تفسیری نکات کو سمجھنے کیلئے مفید مجموعہ
تین جلدوں میں قرآن مجید کا مکمل آسان با محاورہ ترجمہ اورسھل انداز میں تفسیرء فوائد پر مشتمل ایک بہترین تفسیر۔
پشتو زبان میں با محاورہ ترجمہ قرآن اورسھل انداز میں مختصر تفسیروتشریح پر مشتمل ایک بہترین تفسیر
علوم القرآن اوراصول تفسیر کےقواعد وضوابط پر مشتمل ایک نایاب اور ممتاز کتاب
عربی زبان میں قرآنی سورتوں کے خلاصہ جات،سورتوں اورآیات کے درمیان ربط،سورت فاتحہ کی مختصر مگر جامع تفسیر اور دیگر فوائد پر مشتمل شائقین علوم قرآن کےلیے گراں قدر قیمتی تحفہ
جامع،مختصر اور آسان انداز میں اصول و قواعد اور اصطلاحات کا مجموعہ جو قرآن فہمی میں معاون اور مقاصد قرآن کے سمجھنے جا زریعہ ہے۔
قرآن کریم کا ترجمہ و تفسیر سیکھنے/نوٹ کرنے کیلئے حاشیہ والا قرآن کریم جس میں طلباء کی سہولت کیلئے مختصر اصول تفسیر ، ہر سورت کا مختصر اور جامع خلاصہ، تمام سورتوں کے آیات کے ساتھ مختصر تفسیری نکات شامل کئے گئے ہیں- سولہ سطری حافظی بیاض القرآن جو شائقین علوم کے لئے ایک عظیم الشان تحفہ ہیں۔
عربی زبان میں قرآنی سورتوں اور آیات کاخلاصہ جات اور بہترین تفسیری نکات پر مشتمل قرآنی نسخہ جو علماء طلباء کیلئے مفید مجموعہ ہے
قرآن پر مستشرقین کی جانب سے کئے گئے اعتراضات کے جوابات پر مشتمل ایک گرانقدر کتاب
قرآنی سورتوں اور آیات میں باہم نظم و ربط کی اہمیت اور تاریخی پس منظر اور اس میدان میں شیخ الشیوخ مولانہ حسین علی الوانی اور انکے تلامذہ عظام کی خدمات جیسے موضوعات پر مشتمل ایک مفید رسالہ۔
پشتو زبان میں قرآن مجید کے لفظی ترجمہ کا ایک نایاب نسخہ
ناظرہ قرآن کریم سکھانے،الفاظ کی پہچان مخلتلف اشکال اور قواعد کی مشق کروانے کیلئے نہایت مفید اور جدید طرز پر مرتبہ قاعدہ
ناظرہ قرآن کریم سکھانے،الفاظ کی پہچان مخلتلف اشکال اور قواعد کی مشق کروانے کیلئے نہایت مفید اور جدید طرز پر مرتبہ قاعدہ