امت مسلمہ کی بنیادی زمہ داری، دعوت دین کی اہمیت، داعی کا مقام و اوصاف، دعوت کے اصلوب اور طریقہ ہائے کار پر مشتمل ایک مفصل اور مفید کتاب۔
دعوت اور اقامت دین کی خاطرمسلمانوں کیلئے جماعت کی ضرورت اور جماعت کے ہوتے ہوئے امیر جماعت کی اطاعت کی اہمیت پر قرآن و سنت کی روشنی میں ایک مختصر رسالہ۔
مروجہ حیلہ اسقاط کی تردید اور مثبتین کے دلائل کے جوابات پر مشتمل اردو زبان میں ایک گرانقدر کتاب
سنت کی اہمیت اور اسکی بر کات جیسے مضمون پر مشتمل رسالہ جو نافع عام ہے۔
سکولز، دینی مدارس اور مساجد کے قاعدہ، ناظرہ اور حفظ پڑھنے والے بچوں کیلئے ابتدائی اسلامی تعلیمات پر مشتمل جامع اور مفید نصاب جس میں عقائد [ایمانیات]، احکام اسلام،اسلامی آداب، احادیث نبویؐ، مسنون دعائیں اور ابتدائی عربی شامل ہے۔
دعا کے آداب، قرآنی دعائیں، مسنون دعائیں، اسماے حسناء، ازکار، نوافل اور منتخب سورتوں کا مفید مجموعہ
تقریر کی تیاری، فن تقریر کے سکھلانے، بزم ادب کے انعقاداور تقاریر کا جائزہ لینے کے طریقہ کار پر ایک عام فہم کتاب۔ نیز نمونہ کے طور پرچند مشہور زبانوں میں تقریر کے نمونے بھی شامل ہیں۔
اسلامی عقائد میں راس العقائد عقیدہ توحید کی اہمیت اور عقیدہ توحید کے متضاد عقیدہ شرک کی مزمت پر ایک جامع عام فہم کتاب۔عقیدہ توحید سمجھنے کیلئے اس کتاب کا مطالعہ بےحد مفید ہے۔
سنت کی اہمیت و مقام، بدعت کی قباحت اور معاشرے میں مروج بعض بدعات کی تردید پر مشتمل ایک مختصر عام فہم، کتاب جو کہ عوام و خواص کیلئے یکساں مفید ہے۔
کیا اسلام صرف نماز روزے اور چند دیگر عبادات کا نام ہے یا زندگی کے تمام شعبوں پرحاوی ایک مکمل دستور حیات اور کامل نظام زندگی ہے؟ اس اہم سوال کے جواب پر مشتمل ایک عام فہم جامع کتاب۔
دعوت کی اہمیت و طریقہ کار، داعین کے اوصاف و اداب پر مشتمل مختلف دس کتابوں کا خوبصورت مجموعہ۔
ضروری اور بنیادی عقائد و احکام پر مشتمل انتہائی مفید مختصر تعلیمی نصاب جو معمولی پڑھے لکھے لوگوں کے لئے بھی بے حد مفید ضروری ہے۔
اصلاح عقیدہ و عمل اور اصلاح معاشرہو اخلاق پر مشتمل سو جامع مختصر احادیث کا بہترین مجموعہ۔
اسلام میں صفائی و پاکیزگی کی اہمیت و مقام پر مشتمل عام فہم مختصر کتاب۔
اقامت دین کے لیے دعوت دینے والے اراکین کی تربیت کی اہمیت و ضرورت اور تربیت ارکان کیسے کی جائے، جیسے اہم موضوع پر ایک بہترین کتاب۔
اسلام میں خدمت خلق کا مقام و اہمیت، موجودہ دور میں خدمت خلق کی ضرورت، اس کے مقام اورطریقہ کار پر مشتمل ایک مفید کتاب۔
نوجوانوں کی اہمیت، انکی ملی دینی اور معاشرتی زمہ داریوں اور ہدایات پر مشتمل ایک بہترین کتاب۔
بدعات کی تردید و مزمت اور مروجہ بدعات کی نشاندہی پر مشتمل ایک بہترین کتاب۔
انسان کی قیمت اللہ کے ہاں کیا ہے اور گناہ گار شخص کے توبہ پر مشتمل ایک رسالہ
پریشان حال لوگوں کی پریشانیوں کے حل کے لئے ایک بہترین رسالہ
مبلغین و مقررین کیلئے مختلف عنوانات پر بیش قیمت بیانات کا نادر تحفہ
شیخ القرآن والحدیث مولانہ مفتی سید محمد حسین شاہ نیلوی رحمہ اللہ کے کئی تحقیقی وعلمی کتابوں،رسالوں اور مضامین کا بہترین ضخیم مجموعہ۔
کلمہ طیبہ، آزان وآقامت اور نماز کے الفاظ کا صحیح تلفظ،تشریح اور وضاحتی ترجمہ اور نماز کے کئی اہم مسائل پر مشتمل جامع کتاب جس کا مطالعہ ہر عام و خاص کے لئے انتہائی ضروری ہے۔
عقیدہ ختم نبوت سے متعلق چالیس احادیث کا عام فہم اور سہل انداز میں ترجمہ اور فوائد پر مشتمل بہترین رسالالہ
قرآنی آیات سے عقیدہ ختم نبوت کے استدلالات پر مشتمل مختصر عام فہم رسالہ
برزخی زندگی سے متعلق قرآن و سنت کی تعلیمات پر مشتمل نایاب معلوماتی کتاب
حیات انبیاءکرام سے متعلق امام بہیقی کی کتاب-ڈاکٹر صاحب کی تحقیقات مفیدہ کے ساتھ
انبیاء عظام و صحابہ کرام پر کیے گئے اعتراضات کے مسکت اور تسلی بخش جوابات اور عصمت انبیاءوعظمت صحابہ پر بہترین علمی زخیرہ
بعض موضوع اور ضعیف روایات جو عام طور پر مشہور بین الناس ہیں کی بہترین انداز میں تخریج و تحقیق
مختلف علمی تحقیقی اور فروغی اختلافی مسائل پر مفصل مدلل مقالات کا بہترین مجموعہ
نماز کے الفاظ، ترجمہ اور ضروری مسائل پر مشتمل ایک مختصر جیبی کتاب
اصول مناظرہ کے ساتھ ساتھ مختلف فیہ مسائل پر گرانقد ابحاث بھی موجود ہیں
حکیم الامت اشرف علی تھانوی کی کتب سے ماخوز معاشرہ میں مروج کئی مشہور بدعات و رسومات کی مزمت پر مشتمل بہترین کتاب
عام پڑھے لکھے مسلمانوں کیے لے آسان اور عام فہم انداز میں احکام اسلام اور حلال و حرام جاننے کیلئے ایک بہترین کتاب
روزمرہ زندگی کے اسلامی احکامات کو سہل انداز میں پیش کرنے والی مفید کتاب
مولانہ اشرف علی تھانویؒ کی مشہور کتاب بہشتی زیور کا جدید سہل انداز اور جدید ابواب بندی سے مزین بہترین ایڈیشن
وسیلہ بالزوات فاضلہ کی تحقیق پر مشتمل ایک نادرکتاب
علامہ عطااللہ بندیالوی کا 7جلدوں میں سلسلہ وارخطبات کا مفید مجموعہ
بدعت کی مذمت اور بدعات کے لیے راہنماء اصولوں پر مشتمل عربی زبان میں ایک نایات تحفہ
داعی قران شیخ القران مولانہ محمد طاہرنوراللہ مرقدہ کے حالات زندگی پر مشتمل خودنوشت سوانحی کتابچہ
شیخ القران مولانہ محمد طاہررحمہ اللہ کی علمی و دینی خدمات پر مشتمل سوانح
کامیاب مدرس کے اوصاف و آداب پر مشتمل مدرسین حضرات کیلئے بہترین تحفہ۔
کامیاب اور بہترین طالبعلم کے اوصاف و آداب پر مشتمل ایک بہترین کتاب
فضائل و مسائل رمضان پر عام فہم رسالہ۔ قربانی جیسے اہم فریضہ کے مسائل، تاریخ، فضائل اور احکامات پر مشتمل ایک نایاب نسخہ۔
علم غیب کس کیلئے ثابت ہے کے موضوع پر ایک رسالہ
دین، عبادت اور اسلام کی تشریح اور مغربی جمہوریت اور انتخابات جیسے دیگر اہم موضوعات جنہیں سمجھنا دور حاضر میں انتہائی ضروری ہے، پر سیر حاصل بحث۔
روزہ و قربانی کے چند اہم مسائل پر مشتمل ایک کتاب، جو ان عبادات میں کار فرما فلسفہ اور افادیت کو واضح کرتی ہے۔
رسول ﷺ کی بشریت پر عام فہم مدلل مختصر رسالہ
آئے روز پیش آمدہ مصائب اور پریشانیوں کے اسباب اور انکے علاج اور تجاویزپر ایک عمدہ کتاب
وضو اور نمازکےاہم اورضروری مسائل کا مجموعہ جو تدریس طلباءکےلئے مشہورومعروفہے۔
تربیت اولاد کے بارے میں اسلامی ہدایات کا بہترین مجموعہ
مولانہ احمداللہ جان ڈاگئی کی کتاب البصائر کا علمی و تحقیقی جائزہ- اور بدعات و خرافات کے اثبات کی لیے کیے گئے استدلالات کا علمی پوسٹ مارتم۔
ابتدائی اسلامی تعلیمات پر مشتمل برصغیر پاک و ہند میں مشہور و مستند کتاب