For telephonic order:
0092 (091) : 2 5 8 0 3 2 5 / 2 5 9 0 3 1 5

  • facebook

عجوہ کھجور سپیشل-۱ کلو
Rs. 2000
E-Islamic Shop | عجوہ کھجور سپیشل-۱ کلو

سیاہی مائل رنگت کی حامل ایک ہلکی میٹھی کھجور جسکی ساخت کشمش جیسی ہوتی ہےاور اپنے فضائل و کمالات کی وجہ سے مسلمانوں میں بہت اہمیت رکھتی ہے۔

عدد
increase
decrease

Product Description

عجوہ کھجور کے کچھ فوائد: پیٹ کے کینسر کی روک تھام میں موئثر، ہائی بلڈ پریشر کے علاج میں مفید، صحت مند جلد اور تیز تر بینائی کیلئے، تھکاوٹ کے علاج کیلئے، دل اور دوران خون کے نظام کی حفاظت کیلئے، مظبوط ہڈیوں کیلئے، جسم میں اعصابی نظام کو مظبوط، توانائی کی کمی اور خون کی کمی کو پورا کرتی ہے۔

Related Products

  • Rs. 2000

  • Rs. 1200

    عرب دنیا میں بہت مشہور سکری کھجور ایک سخت اور مخروطی شکل کی کھجور ہے۔ اسکی جلد سلوٹ دار اور زردی مائل ہوتی ہے۔

  • Rs. 1000

    سگئی کا شمار میٹھی اور نرم کھجوروں میں ہوتا ہے جو زائقہ میں بہت لزیز ہوتی ہے۔

  • Rs. 1800

    یہ ایک علیٰ قسم کی کھجورہے جو کہ شوگر کے مریض بھی کھا سکتے ہیں اور کھجور کے صحت بخش فوائد سے مستفید ہو- سکتے ہیں

  • Rs. 1500

    مبروم کھجور کی ایک نرم و خشک قسم ہے جو مدینہ منورہ میں پیدا ہوتی ہے۔
    مبروم کھجور مزیدار حد تک میٹھی اور چبانے کے قابل ہونے کی وجہ سے آپ کو زائقہ سے قدرے زیادہ دیر تک لطف اندوز ہونے کا موقع فراہم کرتی ہے۔
     
  • Rs. 500

  • Rs. 1600

    یہ نرم اور گودے دار ہونے کی وجہ سے بہت پسند کی جاتی ہے۔ یہ اپنے سائز [حجم] کی وجہ سے بہت مشیور ہے۔

  • +923334532836     +92-91-2580325     +92-91-2590315
      www.tableeghulquran.com   alilmpublications@gmail.com