For telephonic order:
0092 (091) : 2 5 8 0 3 2 5 / 2 5 9 0 3 1 5

  • facebook

Home Delivery


:اشیاء منگوانے کا طریقہ کار

ای اسلامک شاپ اپنے صارفین کی قدر دانی کرتے ہوئے انہیں انکی مطلوبہ اشیاء گھر کی دہلیز پر پہنچانے کے عمل کو یقینی بناتی ہے۔ ہم جو اشیاء آپ کے خدمت میں پیش کرتے ہیں وہ مقابلتًاکم قیمت لیکن اچھے معیار کی ہوتی ہیں۔ ہمارا ترسیل کا نظام بھی نہایت آسان ہے۔ آپ بغیر کسی دقت اور وقت کی ضیاع کے گھر بیٹھے ہماری خدمات سے مستفید ہو سکتے ہیں۔

:اشیاء منگوانے کا طریقہ کار

۔ ہماری ویب سائٹ پر منتخب پراڈٹکٹ کے نیچے دیے گئے فارم کو پر کرکے درج کروادیں۔

۔ واٹس ایپ نمبر 03409121798 کے زریعے آرڈر بک کروائیں۔

۔ فون نمبر 0912580325/0912590315 پر آرڈر بک کروائیں۔

:ادائیگی کا طریقہ کار

۔1 اشیاء کی وصولی کے وقت نقد ادائیگی

ڈاکیا جب آپکوں مطلوبہ اشیاء پہنچادے اور آپ مطمئن ہوں اسی وقت نقد ادائیگی کی جاسکتی ہے۔ اسے وی پی ایل   ڈاک کہا جاتا ہے۔

۔2 ایزی پیسہ کے زریعہ

اکاؤنٹ ہولڈر نام: سیف اللہ خان

ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر: 03415996264

۔3 بینک اکاؤنٹ ٹرانسفر کے زریعے۔

اکاؤنٹ نام: العلم گروپ آف کمپنیز

اکاؤنٹ نمبر:  01920079002200867

(بینک نام و کوڈفیصل بینک خیبر بازار برانچ پشاور (0192

:ڈاک خرچ

ڈاک خرچ خریدی گئی اشیاء کے وزن کے اعتبار سے لیا جاتا ہے جو کہ ڈاکخانہ کے نرخ نامہ میں پہلے سے طے شدہ ہوتا ہے۔ عمومً چھوٹی اشیاء پر 80 روپے تک کا ڈاک خرچ آتا ہے۔ تاہم اگر آپ ادائیگی رقم بھی ڈاک کے ذریعہ ہی بھجوانا چاہتے ہیں تو مزید 75 روپے ادا کرنے ہوں گے۔ٹوٹل  150 روپے اضافی ادا کرنے ہونگے۔

 ر1000روپے سے زیادہ کتابیں خریدنے پر ڈیلیوری فری ہوگی۔  

:دیگر تفصیلات

پاکستان پوسٹ آفس  وی پی ایل/ رجسٹری چارجز

Serial number

Quantity

Delivery fee

VP

Registry

1

1 KG

80

70

2

More than 1 KG up to 3 KG

110

100

3

3 KG up to 5 KG

140

130

4

5 KG to 10 KG

190

180

5

10 KG to 15 KG

240

230

5

15 to 20 KG

290

280

6

20 to 25 KG

340

330

7

25 to 30 KG

390

380

نوٹ: اثمار فوڈز(کھجور،عجوہ پیسٹ، وغیرہ) کی ڈیلیوری فری ہے جبکہ رقم ڈاک کے زریعے بھجوانے یا ایزی پیسہ/بینک کے زریعے ٹرانسفر کرنے کا اختیار کسٹمر کے پاس ہوگی  اور اگر وہ ڈاک کے زریعے پیسے بھجوانا چاہے گاتو اوہ ڈاکیہ کو 75 روپے  ادا کرےگا۔







  • +923334532836     +92-91-2580325     +92-91-2590315
      www.tableeghulquran.com   alilmpublications@gmail.com